24 مئی، 2013، 7:02 PM

بحرین

بحرین کے 70 مقامات پر عوامی احتجاج

بحرین کے 70 مقامات پر عوامی احتجاج

مہر نیوز/24 مئی /2013ء:بحرین کے انقلابی عوام نے بحرین کے 70 مقامات پر آل خلیفہ کی غاصب حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کے انقلابی عوام نے بحرین کے 70 مقامات پر آل خلیفہ کی غاصب حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔ مظاہرین نے بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ قاسم کے گھر پر آل خلیفہ کے حملے کی بھی شدید مذمت کی۔ بعض مقامات پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں جن میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بحرینی عوام ملک میں جمہوریت کا مطالبہ اور آل خلیفہ کی امریکہ نواز حکومت کے خآتمہ کا مطالبہ کررہے ہیں۔

News ID 1822368

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha